ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / نوئیڈا میں بے روزگاری سے تنگ ایک شخص نے کی خودکشی 

نوئیڈا میں بے روزگاری سے تنگ ایک شخص نے کی خودکشی 

Thu, 02 Nov 2017 20:36:46    S.O. News Service

نوئیڈا ،2؍نومبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانے حلقہ کے صدررپور کالونی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر آج علی الصبح پھانسی لگاکر خود کشی کر لی ۔ پولیس انسپکٹر اوینیش دیکشت نے کہا کہ صبح میں پولیس کو اطلاع ملی کہ صدر پور کالونی میں سنیل 32 رہنے والے اس کو پھانسی سے خودکش کرلی۔ پولس حکام نے کہا کہ پاس پڑوس کے لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی پوچھ گچھ کے دوران معلوم ہوا کہ مہلوک مقتول شراب پینے کا بھی عادی تھا اور وہ تین ماہ سے بیروزگار بھی تھا ۔ پڑوسی کا کہنا ہے کہ شراب پینے کی وجہ سے بیوی سے بھی جھگڑا ہوا تھا ۔تاہم پولس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے ۔ پولیس پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی حتمی نتائج تک پہنچ سکتی ہے۔


Share: